الطاف حسین کی دھمکی کے خلاف شکایت درج کروانے کے لیے امریکا سے ایک پاکستانی کی لندن میٹرو پولیس کو کال - لندن پولیس کو پہلے سے اتنی کالز موصول ہو چکی تھیں کہ ان کی نمائندہ نے کالرکے نام لینے سے پہلے ہی پوچھ لیا کہ کیا اپ الطاف حسین کے خلاف شکایت درج کروانی ہے -ایک پاکستانی کی لندن پولیس کو الطاف حسین کے خلاف کال کی ریکارڈنگ
No comments:
Post a Comment